Wednesday 19 December 2012


دشمن شیعہ و سنی دونوں کو مار رہا ہے۔
یعنی وہ آپ دونوں کو ایک جیسا سمجھتا ہے۔
جب وہ آپ دونوں میں فرق نہیں کرتا تو
آپ کیوں ایک دوسرے میں فرق کرتے ہیں؟
"استاد محترم سید جواد نقوی۔"

Tuesday 4 December 2012


جب تمہاری جان کو خطرہ ہو تو صدقہ دے کر جان بچاوٗ
اور جب تمہارے دین کو خطرہ ہو تو جان دے کر دین بچاوٗ
(امام علی علیہ السلام)
 
اپنے "جسم"کو ضرورت سے زیادہ مت سنوارواسے تو مٹی میں مل جانا ہے
سنوارنا ہے تو اپنی "روح"کو سنواروکیونکہ اسے رب کے پاس جاناہے
(امام علی علیہ السلام)
 
"سب انسان مردہ ہیں زندہ وہ ہیں جو علم والے ہیں
سب علم والے سوئے ہوئے ہیں بیدار وہ ہیں جو عمل والے ہیں
تمام عمل والے گھاٹے میں ہیں فائدے میں وہ ہیں جو اخلاص والے ہیں
سب اخلاص والے خطرے میں ہیں صرف وہ کامیاب ہیں جو تکبر سے پاک ہیں۔"
(امام علی علیہ السلام)

Monday 3 December 2012


"اگر بے حجابی (تہزیب و) تمدن کی علامت ہے تو پھر حیوانات تمدن یافتہ ترین ہیں (تہزیب و تمدن کے عروج پر ہیں)"
(شھید آیت اللہ مرتضی مطھری)


If your are relying on UN, and west; you are fool
Don't rely on satan. they are your open enemies.





“When you cut an elephant into 73 pieces, you don’t get 73 elephants; you get a big bloody mess, same as when you divide the Ummah into.... You get the picture.”